Aakhri Paigham's profile

Muslim By Dr. Allama Iqbal

(Bang-e-Dra-096) Goristan-e-Shahi
Aah ! Muslim Bhi Zamane Se Yunhi Rukhsat Huwa
Asman Se Abar-e-Aazari Utha, Barsa, Gya
Ah! The Muslim also departed from the world, just like that.
The azure cloud appeared over the horizon, rained and departed
آہ! مسلم بھی زمانے سے یونہی رخصت ہوا
آسماں سے ابرِ آذاری اُٹھا، برسا، گیا
معانی: ابر آذاری: موسم بہار کا بادل،مراد مسلمانوں کے شاندار کارنامے ۔
مطلب: اس شعر میں اقبال مسلمانوں کی تہذیب پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ باقی تہذیبوں کی طرح مسلمانوں کی تہذیب بھی بالاخر حادثات زمانہ کی شکار ہو کر رہ گئی جیسے کہ موسم بہار میں بادل پورے جوش و خروش کے ساتھ آتا ہے، برستا ہے اور پھر ناپید ہو جاتا ہے ۔ یہی حال ملت اسلامیہ کی تہذیب کا ہے ۔
Pakistan Martyrs' Day - 25 May 
O Allah Almighty, bestow Your infinite mercy upon the martyrs and grant them a place in the gardens of Jannah. Their selflessness and unwavering faith served as a beacon of hope in times of darkness. May their sacrifice always be remembered. Ameen.
(Bal-e-Jibril-128) Tariq Ki Dua
Do Alam Se Karti Hai Baigana Dil Ko
Ajab Cheez Hai Lazzat-e-Ashnayi
It makes the heart not care about the world.
The pleasure of acquaintance (of Allah) is a wondrous thing.
Shahadat Hai Matloob-o-Maqsood-e-Momin
Na Maal-e-Ghanimat Na Kishwar Kushayi
Martyrdom is the desired and ultimate goal of a believer.
Neither the wealth of spoils nor the conquest of kingdoms.
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

(Bang-e-Dra-162) Jawab-e-Khizar (خضر راہ - جواب خضر) Khizr’s Reply
Ye Ghari Mehshar Ki Hai, Tu Arsa’ay Mehshar Mein Hai
Paish Kar Ghafil, Amal Koi Agar Daftar Mein Hai !
This moment is the Day of Judgment; you are in the field of Judgments’ Day!
My forgetful one, put forward what you have accomplished, if you have anything written on your scroll.
یہ گھڑی محشر کی ہے، تُو عرصۂ محشر میں ہے
پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے!
معانی: یہ گھڑی: یہ دور ۔ محشر: قیامت ۔ عرصہَ محشر: قیامت کا میدان ۔ پیش کر: سامنے لا ۔ عمل: نیک کام ۔ دفتر: کتاب، مراد نامہ اعمال ۔
مطلب: اے شاعر یہ نہ بھول کہ تیرا عہد قیامت کی طرح ابتلا کا عہد ہے جس کے لیے فرد پر لازم ہو جاتا ہے کہ اگر کوئی اچھا کام اعمال نامے میں موجود ہے تو اسے پیش کیا جائے ۔ مراد یہ کہ محض ترقی پانے کی خالی خولی خواہش سے کچھ حاصل نہیں ہوتا بلکہ کامیابی کے لیے قوت عمل درکار ہوتی ہے ۔

(Bang-e-Dra-034) Tasveer-e-Dard (تصویر درد) The Portrait Of Anguish
Ye Khamoshi Kahan Tak? Lazzat-e-Faryad Paida Kar
Zameen Par Tu Ho Aur Teri Sada Ho Asmanon Mein
How long will you remain silent? Create taste for complaint!
You are on the earth, and  your voice echo in the skies.
یہ خاموشی کہاں تک؟ لذّتِ فریاد پیدا کر
زمیں پر تُو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں
 لذت فریاد: پر اثر انداز میں دل کا درد بیان کرنا۔صدا: آواز بلند کرنا ، آواز گونجنا
تشریح : بتا کہ تو کب تک اپنے منہ پر انگلی رکھ کر ظالم کے ظلم خاموشی سے دیکھتا رہے گا ۔ فریاد کی لزّت سے آشنا ہو اور اپنی آواز اس طرح بلند کر کہ تیری صدا نہ صرف زمین پر ہو بلکہ عرش پر بھی تیری صدا کی گونج جائے۔

(Bang-e-Dra-102) Wataniyat (وطنیت) Patriotism
Bazu Tera Touheed Ki Quwwat Se Qawi Hai
Islam Tera Dais Hai, Tu Mustafavi Hai
Your arm is enforced with the power of the Towheed
Islam is your homeland, you are the follower of the Mustafa (PBUH)
بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے
معانی: مصطفوی: مراد حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا پیروکار، مسلمان ۔
مطلب: اے دین محمدیﷺ کے پیروکار! توحید ایسی قوت ہے جس نے تجھے ہر مرحلے پر تقویت پہنچائی ہے ۔ تیرا وطن کوئی مخصوص خطہ ارض نہیں بلکہ عملی سطح پر اسلام ہی تیرا وطن ہے ۔ نا ہی تیری نسبت کسی اور شخصیت سے ہے ۔ تیری نسبت صرف نبی مصطفیٰ ﷺ سے ہے۔ 

(Zarb-e-Kaleem-030) Hindi Islam
Mullah Ko Jo Hai Hind Mein Sajde Ki Ijazat
Nadan Ye Samajhta Hai Ke Islam Hai Azad!
If the Mullah is granted permission to perform prostration in India,
The ignorant one believes that Islam has gained emancipation.
مُلا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد
تشریح: اقبال نے یہاں بھی رسمی اور پیشہ ور ملاؤں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہند میں جو مسلمانوں کو نماز روزہ کرنے اور دوسری اسلامی رسوم ادا کرنے کی اجازت ہے اس سے وہ سمجھتے ہیں کہ برصغیر میں اسلام آزاد ہے حالانکہ آزادی اسلام اس وقت ممکن ہو سکتی ہے جب مسلمان کے پاس حکمرانی ہو ، طاقت ہو اور وہ اسلام کے سارے اصولوں اور احکامات کو رائج بھی کر ے ۔

https://allamaiqbal.carrd.co/
https://www.youtube.com/@AakhriPaigham
https://www.facebook.com/AakhriPaigham/
https://www.instagram.com/akhripaigham/
https://twitter.com/AakhriPaigham
https://www.tiktok.com/@aakhripaigham
#Muslims #Iqbal #Poetry #Islam #Allamaiqbal #Prayer #Namaz #Poem #Shahyri #Sher #akhripagham #Motivation #Allah #Muhammad #DrIqbal #Lines #Quotes #AakhriPaigham #Ramadan #Quran #Quranepak #Momin #Iqbaliyat #Shorts #Reels #Goristaneshahi #Zamana 
Muslim By Dr. Allama Iqbal
Published:

Muslim By Dr. Allama Iqbal

Published: